حق شفع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (شریعت) ہمسائے کا اس کے گھر سے ملی جائداد غیر منقولہ کے خریدنے کا استحاق۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (شریعت) ہمسائے کا اس کے گھر سے ملی جائداد غیر منقولہ کے خریدنے کا استحاق۔